اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

عالمی ادارہ صحت اور سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی نئی قسم کو ہولناک قرار دے دیا

جنیوا۔ (ثاقب ابراہیم غوری سے):عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جنوبی افریقہ میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی پانچویں نئی قسم کو اومی کرون کا نام دے دیا ہے، سائنسدانوں نے اسے پہلے سے زیادہ ہولناک قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں دم توڑتے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،

نئی قسم میں وائرس کے جینیاتی ڈھانچے میں پچاس تبدیلیاں ہیں جبکہ اس میں موجود مخصوص سپائیک پروٹین کو ویکسین نشانہ بناتی ہے اس میں تیس جینیاتی تبدیلیاں ہیں، نئی قسم کے درجنوں مصدقہ متاثرین سامنے آ چکے ہیں جن میں سے زیادہ تر جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹنگ میں سامنے آئے ہیں،

افریقی ملک بوٹسوانا میں چار جبکہ بیلجیئم اور ہانگ کانگ میں ایک، ایک کیس دریافت ہوا ہے۔ عالمی سائنسدانوں نے کورونا کی نئی قسم کو اومی کرون نام دیتے ہوئے اسے گزشتہ وائرس سے زیادہ ہولناک قرار دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com