اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

بارش اور سیلاب سے 10ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے، احسن اقبال

یوتھ ویژن نیوز (مظہر چشتی سے ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بارش اورسیلاب سے 10ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے، ترقی پذیز ممالک میں بھی اتنی بڑی تباہی سے تنہا نہیں نمٹ سکتے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب کے نقصانات کا سروے ہو رہا ہے جس کے بعد دوست ممالک ہماری مزید مدد کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے دن رات کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی سال بھر کی کمائی تباہ ہوئی ہے، وفاقی حکومت تمام صوبائی حکومتوں کی مدد کر رہی ہے،ہم نے ماضی میں بھی بڑی بڑی قدرتی آفات دیکھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے تباہی کا سامنا کر رہا ہے، بلوچستان اور سندھ میں لوگوں کا مال اور خوراک تباہ ہوچکا ہے،ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشیں ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے،سیلاب سے ایک ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں، فصلوں اور لائیواسٹاک کو بڑے پیما نے پر نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 9 اپریل کی رات عدالتیں کیوں کھلیں؟ چیف جسٹس نےرازکی بات بتادی

انہوں نے کہا کہ افغانستان اور ایران سے پیاز اورٹماٹر کی درآمد شروع کرنے کی منظوری دیدی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com