اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

MDCAT ہوگا کہ نہیں؟وزارت صحت کے خط نے بتادیا

 وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے شیڈول میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT  2022 کو ملتوی کرنے کو کہا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے پی ایم سی کو خط لکھا گیا ہے جس میں 7 سے 30 ستمبر 2022 تک شیڈول MDCAT کو ملتوی کرنے کے کا کہا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور سڑکوں کےانفراسٹرکچر کو تقصان پہنچا ہے۔ جس کے بعد 66 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔  صوبائی حکومتیں ان علاقوں میں انسانی جانوں کو بچانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔

خط میں مزید کہا گیا کہ متاثرہ علاقوں کے طلباء امتحانات میں حصہ لینے سے قاصر ہو سکتے ہیں۔ اس لیے مذکورہ وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پی ایم سی کے امتحانات کو ملتوی کردیا جائے ۔

واضع رہے کہ پی ایم ڈی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلوں کے لیے  MDCAT  کے شیڈول کا گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا۔ پی ایم سی نے ٹویٹ کیا تھا کہ امتحانات 7 سے 30 ستمبر تک ہوں گے جبکہ طلباء اس ہفتے اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com