اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں انتہائی اونچےدرجےکاسیلاب، این ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے ) دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بلوں میں بڑاریلیف، وصولی مطل،عدالت نےبڑا فیصلہ سنادیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ خانپور کے قریب چاچڑاں شریف کے مقام پر اس وقت 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، جس سے دریا کے گردونواح میں آباد سینکڑوں دیہات اور ہزاروں ایکڑ اراضی زیرآب آگئی ہے۔ اس کے علاوہ متعدد مکانات بھی گر چکے ہیں۔ دوسری جانب ضلعی انتطامیہ کی جانب سے علاقہ مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مزید دیہات زیرآب آنے کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کیلئےفنڈریزنگ، میراکی نیویارک میں سڑک پرلائیو پرفارمنس

دوسری جانب لیہ میں کئی نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، 77 سکول اور 11 مراکز صحت میں بھی پانی داخل ہوگیا، اس کے علاوہ کوٹری بیراج پر بھی پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com