اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

ایشیاءکپ میں افغانستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹ سےشکست دیدی

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ ان کے لیے ایک بھیانک خواب ثابت ہوا۔ افغانستان کو بنگلہ دیش نے جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے افغان ٹیم نے نجیب اللہ زادران کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 19ویں اوور میں پورا کرلیا۔نجیب اللہ زادران نے 6 چھکوں کی مدد سے17 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے، مصدق حسین نے ناقابل شکست 48 رنز اسکور کیے۔ 128 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان ٹیم کا آغاز اتنا اچھا نہ تھا، اوپنر رحمان اللہ 11 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کیلئےفنڈریزنگ، میراکی نیویارک میں سڑک پرلائیو پرفارمنس

افغانستان کو دوسرا نقصان 45 رنز کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا جب حضرت اللہ ززئی 23 رنز بناکر پویلین لوٹے۔اس کے علاوہ کپتان محمد نبی 8 رنز بناسکے۔

3 وکٹیں گرنے کے بعد نجیب اللہ زادران اور ابراہیم زادران نے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور افغانستان کو مسلسل دوسری کامیابی دلواتے ہوئے سپر فور مرحلے میں پہنچا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: گوتم اڈانی دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

 ابراہیم نے 41 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ نجیب نے17 گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے 43 رنز بنائے۔ 

یاد رہے کہ ایشیاء کپ ٹی 20 کے فائنل فور میں رسائی حاصل کرنے والی افغانستان پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com