اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

حنیف عباسی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی بھی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ راولپنڈی میں تاجر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ساری محنت پر اکیلے وزیر خزانہ پانی پھیر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو ٹیکس دے رہا ہے اسی پر مزید ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ ایسے کب تک چلے گا۔ تاجروں پر 11 قسم کے مزید ٹیکس لگائے گئے ہیں، اس طرح تو تاجر بھاگ جائے گا۔ 

انہوں نے بتایا کہ ان کے ڈرائیور کا بجلی کا بل 16 ہزار آیا ہے۔ اس وقت عام لوگوں سمیت دکاندار بھی بجلی کا بل دینے سے قاصر ہیں۔ کوئی شعبہ ایسا نہیں جس پر بجلی کے بل کا اثر نہ پڑا ہو۔ 

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کمیٹیاں بنانے کی بجائے فوری فیصلے کرے اور عوام کو ریلیف دے۔ جو لوگ پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں ان سے مزید ٹیکس کیوں لیا جارہا ہے۔ 

انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں سے مطالبہ کیا کہ 6 ماہ کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کرکے سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ عمران خان اپنے لیے تو فنڈ مانگ لیتے ہیں لیکن سیلاب متاثرین کے لیے اپیل نہیں کرسکتے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com