اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کے پی کے،نوشہرشہرسیلابی ریلے کی زد میں، شہریوں کوفوری نقل مکانی کی ہدایت

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں بھی سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرکے نقل مکانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سے قبل پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا تھا۔ 

اس وقت ملک بھر میں تمام صوبے سیلاب سے متاثر ہیں۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ سندھ میں 25 لاکھ سے زائد خاندانوں کے بےگھر ہونے کی اطلاع ہے۔ 

اسی طرح دریائے کابل اور سوات میں بھی سیلابی ریلوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ سوات سے کئی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں، جن میں سیلابی ریلوں کی تباہی کے ہولناک مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com