روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مزید 2 روز کےلیئے بند

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے )  شدید بارشوں کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کو مزید 2 یوم کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ 

بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 اور 27 اگست کو سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  موسم کی صورت حال کے پیش نظر مزید تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کا اطلاق سندھ بھر کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں  پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی جاری،3 پاکستانی یونیورسٹیاں ٹاپ 500 میں جگہ بنانے میں کامیاب،

اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے ایک بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ کےکئی اضلاع میں اب بھی سیلابی صورت حال ہے، سندھ کے بیشتر اسکولز اور کالجز زیر آب ہیں، اسکولز اور کالجز متاثرین کے ریلیف کیمپس میں بھی تبدیل کیےگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے27 اگست تک بند رہین گے

خیال رہےکہ 24 اور 25 اگست کو بھی صوبے میں بارشوں کی پیشگوئی کے باعث سرکاری و نجی اسکول اور کالج بند رکھنےکا اعلان کیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com