روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (واصب ابراہیم غوری سے ) سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ اس خبر کا اعلان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری جمعرات کو روزنامہ یوتھ ویژن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی مسافروں پر دوسرے ملک میں 14 دن قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی۔ پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب میں داخلے کے بعد 5 دن ادارتی قرنطینہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلہ سے پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہو گئی۔ اور یہ کہ پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر، 2021 بروز بدھ سے ہو گا۔ سعودی حکومت کے اس فیصلہ سے انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر، بھارت پر بھی پابندی ختم کی جائے گی: سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین کے حامل افراد کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر شاٹ لگوانا ہو گی۔ سعودی حکام کی وضع کردہ دیگر کرونا SOPs کی پابندی لازم ہو گی۔ وفاقی وزیر کہا کہنا تھا کہ پابندی کے خاتمے پر خادم حرمین شریفین کے شکر گذار ہیں۔اور انکے ساتھ ساتھ سعودی وزارت حج اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے عمرہ زائرین کے حوالے سے سوال پر اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ وہ عمرہ زائرین کیلئے 5 دن ادارتی قرنطینہ کی پابندی ختم کرانے کی کوشش کرینگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com