اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کوآفت زدہ قراردے دیا،آبیانہ اورمالیہ معاف

 وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری  پرویز الٰہی نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے اور وہاں تمام آبیانہ اورمالیہ معاف کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب میں سیلاب اور ریلیف آپریشن کا جائزہ لیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں مسلسل طوفانی بارشوں سے تباہی ہی تباہی، صوبہ کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع

 وزیر اعلیٰ پنجاب نے تونسہ، راجن پور، ڈی جی خان اور عیسیٰ خیل میں سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور ان تمام علاقوں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے  آبیانہ اور مالیہ معاف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی بروقت مدد کی۔ جس پر وہ کور کمانڈر ملتان کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ پاک فوج کے تعاون  کی وجہ سے ہی لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچایا جس سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا نوجوانوں کے نام ہنگامی ویڈیو پیغام

چوہدی پرویز الہی نے سیکرٹری آبپاشی کو ہدایت کی کہ جو پانی تباہی کرتا ہوا ضائع ہو جاتا ہے اس پانی کو بھی محفوظ بنانےکی منصوبہ بندی کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com