اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

امریکی لائبریری کو 75 سالہ پرانی کتاب مل گئی

امریکا کے شہر جرسی کی لائبریری کو 75 برس قبل جاری کی گئی ایک کتاب واپس مل گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیوجرسی کے شہر جرسی کی پبلک لائبریری نے بتایا ہے کہ باب جیبلونسکی نے لائبریری کی جیمز جے فیری ہائی اسکول برانچ سے 1947 میں مصنف اوڈن راڈلف کی کتاب ہٹلر لی تھی۔ 

جرسی سٹی پبلک لائبریری کے مطابق جس وقت باب جیبلونسکی نے یہ کتاب جاری کرائی تھی اس وقت اس کی عمر 14 سال تھی اور اب باب جیبلونسکی کی عمر 89 برس ہوگئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : ساتھی ملازم نے خاتون دوست کو گلے لگا کر پسلیاں توڑ دیں

لائبریری انتظامیہ نے بتایا کہ کتاب کی واپسی پر جیبلونسکی کو کوئی جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑا کیوں کہ اس سلسلے میں لائبریری نے گزشتہ برس بغیر جرمانہ پالیسی کا اعلان کیا تھا۔

کتاب سے متعلق جیبلونسکی نے بتایا کہ اسے اپنے خاندانی گھر کی مرمت اور درستگی کے دوران انہیں یہ کتاب ملی، وہ چاہتا تھا کہ اس کی لائبریری میں واپسی کی کوئی راہ نکل آئے۔

امریکا کے ایک اور کتب خانے وننیپیگ پبلک لائبریری کو بھی رواں برس ہی ایک کتاب واپس ملی تھی جو کہ 1974 میں جاری کی گئی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: 66 سالہ وکیل نے 22 سال بعد 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com