اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن کی چوہدری شافع حسین سے ملاقات، چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی

مسلم لیگ ق سندھ کے نعمت خان خلجی. جمیل احمد خان. سید سفیر و نواب ہما ٹالپر بھی موجود تھے

کراچی : پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن. سینئر نائب صدر نعمت خان خلجی. کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان . بزنسں ونگ کے سید سفیر اور مسلم لیگ لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ نواب ہما ٹالپر صاحبہ نے ملاقات کی اور پارٹی قائد چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت اور عیادت کی انکی مکمل صحت و تندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کیں اس موقع پر چوہدری شافع حسین نے کہا کہ والد محترم چوہدری شجاعت حسین کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے اس موقع پر مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا قائد چوہدری شجاعت حسین قومی. سیاسی اور محب وطن رہنما ہیں اس موقع پر صوبہ سندھ کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیشں کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com