آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

لندن پلان منظرعام پرآگیااپوزیشن اور حکومت میں معاملات طے پاگئے! اپوزیشن کی بڑی شخصیت لندن روانہ

عام انتخابات کب ہوں گے ؟ معاملات طے پاگئے! اپوزیشن کی بڑی شخصیت لندن روانہ ہوگئی، اہم شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

 ایک اور  لندن پلان منظرعام پر آگیا۔ پاکستان میں انتخابات سمیت اہم سیاسی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اہم پیغام لے کر شیخ رشید بھی لندن جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو قرض کی فراہمی، آئی ایم ایف کا اہم اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں آنیوالی سیاسی و معاشی تبدیلیوں کے بعد سیاسی گرما گرمی میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مبینہ طور پرایک اور لندن پلان کے تحت پاکستان میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 

 یادرہے اس وقت ن لیگ کی قیادت یعنی نواز شریف سمیت  اہم رہنما جن میں سعد رفیق ،شاہد خاقان عباسی ، سردار مہتاب عباسی ، اسحاق ڈار اور حمزہ شہباز لندن میں موجود ہیں ۔

دوسری جانب سنیڈہرسٹ اکیڈمی کی تقریب میں شرکت کے بعد عسکری قیادت  بھی تاحال لندن میں موجود  ہے ۔

ترجمان لال حویلی نے سابق وفاقی وزیر   شیخ رشید احمد کی لندن روانگی تصدیق کردی ہے ۔ ترجمان کے مطابق شیخ رشید احمد براستہ دبئی لندن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی میثاق معیشت کی پیشکش پی ٹی آئی نے مسترد کردی

ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لندن روانہ ہوگئے  جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔

دوسری جانب دبئی میں شیخ رشید نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی دورے پر دبئی آیا ہوں۔ 18 اگست کو وطن واپس آؤں گا۔ لندن جانے کا فیصلہ 17 اگست کو کروں گا۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com