اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

سوناکشی سنہا کی نئی اداؤں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

 یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک ) بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ریکھا کے مشہور زمانہ کردار امراؤ جان ادا میں نظر آرہی ہیں۔

سوناکشی نے اپنی تصاویر کے عنوان میں لکھا ہے، ‘ان آنکھوں کی مستی کے‘۔ یہ بول 1981 میں ریلیز ہونے والی فلم امراؤ جان ادا کے مشہور گانے کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کی دوران شوٹنگ ٹانگ ٹوٹ گئی

اس کے جواب میں سوناکشی کے مبینہ بوائے فرینڈ اداکار ظہیر اقبال نے لکھا ہے، ‘مستانے ہزاروں ہیں’۔ اس کے جواب میں سوناکشی نے ‘واہ’ کا کمنٹ کیا۔ سوناکشی کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین اور شوبز انڈسٹری کے اداکار خوب سراہ رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com