اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پنجاب کےوزیرداخلہ کا نواز شریف کےخلاف کارروائی کا عندیہ

لاہور (یاسر ملک سے )پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایکشن کا آغاز کردیا ہے۔

صوبائی وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے پنجاب پولیس کے 12 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ شہباز گل پر تشدد ہوا کہ نہیں؟میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی

ن لیگ کے جن رہنماؤں کیخلاف تھانوں میں درخواستیں آئی ہیں، ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور خواجہ آصف کے اداروں اور ان کے سربراہان کیخلاف بیانات سب کے سامنے موجود ہیں۔ اگر اداروں کی جانب سے کہا گیا تو نواز شریف، خواجہ آصف اور دیگر رہنماؤں کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں :25 مئی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا آغاز، 12 ایس ایچ اوز معطل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com