کامن ویلتھ گیمزاختتام پذیر،آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پربازی لے گئے،178میڈلزاپنےنام کرلیے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کا میلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ آسٹریلوی ایتھلیٹ میڈلز جیتنے کی دوڑ میں سب پرسبقت لے گئے۔ پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان 18ویں پوزیشن پر رہا۔
کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا سب سے زیادہ تمغے حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر رہے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 178 میڈلز اپنے نام کیے۔
آسٹریلیا کے تمغوں میں سونے کے 67 ، چاندی کے 57 اور کانسی کے 54 میڈلز شامل ہیں۔
Load/Hide Comments