روس نےایرانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
روس نے قازقستان سے ایران کا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق روس نے قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ روسی مشن کی جانب سے سیٹلائٹ کے مدار میں داخل ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments