آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا DIG آپریشنز اور SSP آپریشنز کے ہمراہ تھانہ شالیمار کا اچانک دورہ
اسلام آباد (واصب ابراہیم غوری سے ) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا DIG آپریشنز اور SSP آپریشنز کے ہمراہ تھانہ شالیمار کا اچانک دورہ کیا اور تھانہ ریکارڈ اور فرنٹ ڈیسک کی انسپکشن کی۔ SDPO رمنا کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت جبکہ ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔
Load/Hide Comments