امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا

واشنگٹن (قاری عاشق حیسن سے ) – امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین تھری کا تجربہ موخر کردیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق اس خبر پر پینٹاگون حکام کا ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com