روپے کی چڑھائی۔۔ ڈالر کی پسپائی۔۔ نیا ریٹ جانئے!

 کراچی ( عاقب غوری سے ) ا نٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ، ڈالر مزید 2 روپے 11 پیسے کم ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 226.15 سے کم ہوکر 224.04 پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com