عورتیں نہیں، مرد زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتے ہیں: نئی تحقیق

عورتوں کے مردوں سے زیادہ دیرتک زندہ رہنے کے تصور پرسوال اٹھا دیا گیا ہے۔ بی ایم جے اوپن جرنل کی سٹڈی کے مطابق یہ خیال غلط ہے کہ عورتیں مردوں سے زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتی ہیں۔

تمام براعظموں سے 199 ممالک کے مردوں اورعورتوں کی مدت حیات پر 200 سالہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگرچہ مردوں کی متوقع عمر کم ہے، لیکن اس کے برعکس ہونے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com