پاکستانی روپے کی سانس بحال ہونا شروع، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

کراچی ( عاقب غوری سے ) ڈالر کی نچلی پرواز، روپیہ امریکی کرنسی کے مقابلے میں تگڑا ہونے لگا۔
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔
Load/Hide Comments