پی ٹی آئی مشکل میں،ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( واصب غوری سے ) الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنائے گا۔

ترجمان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل صبح دس بجے فیصلہ سنائے گا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال تک زیر سماعت رہا اور اس کا فیصلہ 21جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com