جوبائیڈن پھر سے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔

وائٹ ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے جب کہ ان میں وائرس کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ 9 دن پہلے بھی مثبت آیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکہ میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ 39 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com