اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

ڈالر ایک ہی روز میں 33 روپے سستا،حکومت بھی حیران

کراچی عاقب غوری سے ) ڈالر ایک ہی روز میں 33 روپے سستا

پاکستانیوں کو گزشتہ کچھ دنوں سے ڈالر کی قدرمیں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی تھیں۔ اتحادی حکومت کے آنے کے بعد تو ڈالر کی قدر میں اب تک 50 روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ آج بھی سارا دن ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھا جارہا تھا۔ جس سے ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 240 روپے تک بھی گیا۔

تاہم پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا تب نہ رہی جب گوگل نے ڈالر کی قیمت 207.10 پیسے دکھانا شروع کردی۔ جس سے تاثر یہ گیا کہ ڈالر کریش کرگیا ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قدر میں یک دم 33 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

لیکن یہ سچ نہیں تھا کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈالر کی قدر کم نظر آرہی تھی۔ اس لیے پاکستانیوں کو مشورہ ہے کہ ابھی وہ خوشیوں کے شادیانے نہ بجائیں۔ ڈالر کی قدر میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور بدستور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ڈٹ کر کھڑا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com