گورنر پنجاب سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی رہائش گاہ پہنچ گئے

لاہور (واصب غوری سے ) گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی رہشگاہ ماڈل ٹاون کا دورہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف نے گورنر پنجاب کا استقبال کیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن اور حمزہ شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ گورنر پنجاب نے دیگر لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com