اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گرفتار

جامشورو ( قاری عاشق حسین سے ) پوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتار کیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن جامشورو میں اپنا بیان درج کروانے گئے تھے، جہاں ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com