اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

میرا نے احتجاج کا اعلان کر دیا

فلمسٹار میرا نے سینما مالکان اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف احتجاج کرینگی

پی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ مافیا میری شہرت کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کچھ اداکار اور ہدایتکار نہیں چاہتے کہ میری فلمیں اسکرین پر آئیں،کچھ اداکارائیں بھی نہیں چاہتیں کہ میں کام کروں۔ میرا کا کہنا ہے کہ وہ پروڈیسرز کے ساتھ ملکر احتجاج کرینگی،میرانے کہاکہ بڑی عید پر کوشش کی کہ فلمیں ریلیز ہوں لیکن سینما نہیں ملے۔


میرا کا کہنا ہے کہ مجھے اپنا کام کرنا اور کروانا آتا ہے، میری فلم سوہنی مہینوال، دیوداس اور ثمرن کو ریلیز نہیں کرنے دیا جا رہا جبکہ عوام میری فلمیں دیکھنا چاہتی ہےانہوں نے کہا کہ ہم عوام کے لئے فلمیں بناتے ہیں۔ میری فلم “دیوداس” پر چار سے پانچ کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی۔ میری اس فلم کو اب ریلیز سے روکا جا رہا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ فلم کے پروڈیوسر ندیم شاہ پانچ سال سے بیمار ہیں اگر فلمساز کو کچھ ہوگیا تو اسکے ذمہ دار سینما مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز ہونگے۔
میرا نے بتایا کہ فلم “ثمرن” کا پرنٹ ممبئی میں پڑا ہے ممبئی فلم انڈسٹری کو بھی پیغام دیتی ہوں کہ ثمرن کو ریلیز کرنے دیا جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com