وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بیرون ملک اسکالر شپز کے نام پر فراڈ کروڑں روپےغائب ہونے کا انکشاف ڈالر پھر سے ہوا بے لگام دام پھر سے بڑھ گئے نامور گلوکارگپی گریوال کے گھر پر حملہ خورشید شاہ کی مسلم لیگ پر کڑی تنقید طویل مدت کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش ڈائیوو ایکسپریس پاکستان میں 200 الیکٹرک انٹرسٹی بسیں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے بعد شاہین آفریدی کا ردعمل اقوامِ متحدہ میں غزہ میں ‘انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے’ کی قرارداد منظور شان مسعود پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

’’ ویپنگ ‘‘ خطرناک عادت پھیپھڑے ہی نہیں ، دماغ بھی متاثر ہوسکتا ہے، ماہرین

الیکٹرانک یا برقی سگریٹ جسے ”ویپنگ ” بھی کہا جاتا ہے نکوٹین کا زہر جسم میں اتارنے کا خطرناک ذریعہ بن گیا پھیپھڑے ہی نہیں دماغ بھی متاثر ہونے لگا۔
ویپنگ کا شوق زیادہ تر نوجوان نسل میں مقبول ہے جبکہ سگریٹ نہ پینے والے بھی دھواں نکالنے کے شوق میں دیکھا دیکھی برقی سگریٹ کا شوق کرنے لگے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ ابھی لوگ اس کے نقصانات سے پوری طرح آگاہ نہیں تاہم اس کے مضر اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے یورپ نے اس کے استعمال پر پابندی کا عندیہ دیدیا ہے
ڈاکٹروں نے خبردار کردیا ہے کہ اس برقی سگریٹ یا ویپنگ کے اثرات صرف پھپھڑوں کو نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ دماغ کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ اس کے اثرات پھیپھڑوں کے علاوہ دل، دماغ اور مسوڑھوں کے لیے بھی کافی زیادہ ہیں۔
”ویپنگ” سے جڑی چکنائی میں کیمیکل اور دھاتی اثرات بھی شامل ہو جاتے ہیں۔ اس میں نکل اور ٹین سمیت کئی دیگر دھاتی ذرات منتقل ہوتے ہیں۔ جس سے کھانسی کے علاوہ سینے میں درد ، تھکن، قے کا آنا حتی کہ بخار بھی ہو سکتا ہے۔ بیس سال سے کم عمر کے نوجوان جو ”ویپنگ ” شروع کرتے ہیں۔ بہت ممکن ہے کہ وہ جلد سگریٹ نوشی کی طرف بھی چلے جائیں۔
ماہرین نے ‘ویپنگ ” کے لیے ذائقے دار بنا کر نوجوانوں کو استعمال کرایا جانے والا تمباکوں بھی بند ہونا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com