لندن میں پی ٹی آئی کا نواز شریف، نون لیگیوں کا جمائمہ سمتھ کے گھر کے باہر مظاہرہ
لندن (یاسر ملک سے ) – لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر جبکہ لیگی کا رکنوں نے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔
لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی نامنظور کے نعرے لگائے۔
مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر مظاہرہ کرنے پہنچے، شرکاء نے عمران مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
Load/Hide Comments