صدر مملکت نے فنانس بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022ء کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022ء کی منظوری دے دی ہے۔
اس حوالے سے صدر پاکستان کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق صدر عارف علوی نے فنانس بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی ہے۔
Load/Hide Comments