پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی سکول سسٹم، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں یوم تشکر کی تقریب جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضاف, لاہورایئرپورٹ سرفہرست

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں ہوش ربا اضافہ،ایوی ایشن حکام نے واقعات کی رپورٹ مرتب کر لی،مرتب کردہ رپورٹ نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا،ریکارڈ پی این این نے حاصل کر لیا،لاہور ایئرپورٹ پاکستان کے باقی تمام ایئرپورٹس پر بازی لے گیا،صرف لاہور میں طیاروں سے پرندہ ٹکرانے کے کل 198 واقعات رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور کے بعد طیاروں سے پرندہ ٹکرانے کے 192 واقعات کے ساتھ کراچی ایئرپورٹ کا دوسرا نمبر رہا جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ 100 واقعات کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
اسی طرح سیالکوٹ چوتھے، پشاور پانچویں، ملتان چھٹے اور فیصل آباد کا ساتوں نمبر ہے۔
محکمہ سول ایوی ایشن کی جانب سے حاصل شدہ ریکارڈ سال 2018 سے 31 مئی 2022 تک کا مرتب کردہ ہے

ریکارڈ کے مطابق ساڑھے تین سال میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کل 662 واقعات رپورٹ ہوئے
افسران کی تیار کرد رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ آنے جانے والے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 60 فیصد واقعات ماہ ستمبر میں رپورٹ ہوئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com