حکمران جماعت کو امریکہ اور سعودیہ کی ناراضگی کا خطرہ ؟ روس سے تیل نہیں آئے گا ؟
ملک میں بڑھتی ہوئی منگائی کی وجہ سے تیل عوام کی پہچ سے دور ہوتا جا رہا ہے جس سے حکومت پریشان ہے کہ روس سے سستا تیل خریدا جائے یا نہیں حکمران جماعت مشکل میں ہے ملک بھر میں ائل ریفائزیز نے از خودروس سے تیل خریدنےسے انکار کر دیا خط کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت تیل ررآمد کرے تو ریفائز کر سکتے ہیں لیکن تمام حکومت تیل کی روس سے خریداری پر ہچکیچاہٹ کا شکار ہے ایسا کرنے پر امریکہ اور سعودیہ کی ناراضگی کا سامنا کر پڑ سکتا ہے
Load/Hide Comments