اسحاق ڈار نے وطن واپسی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
برطانوی نشریاتی ادارے کو اسحاق ڈار کا انٹرویو میں انکا کہناتھااگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ کنفرم ہے
برطانوی نشریاتی ادارے کو اسحاق ڈار کا انٹرویو میں انکا کہناتھااگلے ماہ پاکستان واپسی پر پہلے سینیٹر کاحلف اٹھائیں گیں
انہوں کہاکہ اگلے 10 سے 12 روزمیں علاج مکمل ہونےکی توقع ہے.
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک ہی کیس ہے جو عمران خان نےبنایاتھا.
اسحاق ڈارکا کہنا تھا ان پر جعلی کیس بنایا گیا جس کی کوئی بنیاد نہیں.
وزارت خزانہ سے متعلق سوال پر انکا کہنا تھاوزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ میرا نہیں ہوگا.
اسحاق ڈار نے کہا کہ کس کو کیا ذمہ داری دینی ہے فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی.
Load/Hide Comments