پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی سکول سسٹم، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں یوم تشکر کی تقریب جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد

ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جے یو آئی بتائیں کن نشستوں پر دھاندلی ہوئی؟ ری پولنگ کرادیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے تحفظات پر پیشکش کی ہے کہ وہ بتا دیں کس نشست پر  دھاندلی ہوئی ہے، ہم ری پولنگ کرادیں گے۔

انہوں ںے سندھ میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی کی کامیابی پر کہا کہ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جے یو آئی جس بلدیاتی حلقے کا کہیں گے، ہم ری پولنگ کرادیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سکھر، لاڑکانہ اور نواب شاہ کے حلقوں میں ری پولنگ کرانے کے لیے تیار ہیں۔

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ساتھ ہی استفسارکیا کہ اگر دوبارہ پولنگ میں بھی یہی نتیجہ نکلا تو پھر کیا کریں گے؟ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جے یو آئی خود بتا دیں کہ دوبارہ شکست پر الزام تراشی کی کیا سزا ہو گی؟

انہوں ںے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں الیکشن نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے، بد قسمتی سے پی ٹی آئی نے ماحول بنا دیا ہے کہ ہم جیتیں تو ٹھیک ورنہ دھاندلی۔

پی پی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام کا فیصلہ الیکشن نتائج نہ ماننے سے بدلا نہیں جا سکتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com