امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا دورہ ملتان شیئر کریں نومبر 12, 2021نومبر 12, 2021 0 تبصرے 193 مناظر ملتان – (حمزہ علوی سے ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق مرکزی نظم کے تین روزہ دورہ ضلع ملتان کے پہلے دن صرافہ و لوہا مارکیٹ کے تاجروں سے ملے، ان کے مسائل معلوم کیے اور تقریب سے خطاب کیا ملتان – امیر جماعت اسلامی سراج الحق مرکزی نظم کے تین روزہ دورہ ضلع ملتان کے پہلے دن صرافہ و لوہا مارکیٹ کے تاجروں سے ملے، ان کے مسائل معلوم کیے اور تقریب سے خطاب کیا pic.twitter.com/b4uQ1Fj8M8— Jamaat-e-Islami (@JIPOfficial) November 12, 2021 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes