اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

اب بل دینا ہوگا ! واپڈ کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم

اسلام آباد ( واصب غوری سے ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ بجلی کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی ۔نورعالم خان کی صدارت میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین پی اے سی نے اجلاس میں کہا کہ ملازمین کے بچوں کو نوکریوں میں ترجیح دی جائے۔
جب کہ سیکرٹری توانائی نے کہا کہ ملازمین کے مفت یونٹس بند کر دیئے تو بے چینی پھیل جائے گی۔جتنے ملازمین کو مفت یونٹ ملتے ہیں وہ ان کی تنخواہ میں ڈال دیئے جائیں۔
چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ ملازمین کو مفت یونٹس کی رقم ان کی تنخواہ میں ڈال دی جائے۔اس طرح کا فیصلہ ایسی صورتحال میں کیا جا رہا ہے جب بجلی کی قیمت میں بےتحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔بجلی کی بچت کے لیے حکومت مختلف اقدامات بھی کر رہی ہے۔بعد ازاں پی اےسی نےمحکمہ بجلی کےتمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کر کے یونٹس تنخواہ میں ڈالنے کا حکم دیدیا
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق گریڈ 10 تک کے ملازمین کو ماہانہ 200 یونٹ فری ملتا ہے، گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کو ماہانہ 300 یونٹ فری ملتا ہے۔
بجلی محکمہ کے گریڈ 1 سے 4 کے ملازم کو ماہانہ 100 یونٹ فری ملتا ہے۔
گریڈ 16 سے 17 کے ملازمین کو ماہانہ 450یونٹ فری ملتا ہے۔
گریڈ 18 کے افسران کو ماہانہ 600 یونٹ فری ملتا ہے۔
گریڈ 19 کے افسران کو ماہانہ 800 یونٹ فری ملتا ہے۔
گریڈ 20 سے 22 کے افسران کو ماہانہ 1300 یونٹ فری ملتا ہے ۔
بجلی کے محکموں کے ملازمین کو سالانہ 39 کروڑ 10 لاکھ یونٹ فری ملتا ہے۔
بجلی تقسیم کار اور پیداواری اداروں کے ملازمین سالانہ 5 ارب 25 کروڑ تک کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com