آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی نئی شرائط منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد :(واصب غوری سے ) آئی ایم ایف اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی نئی شرائط منظر عام پر آگئیں، حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کیلئے 40 ارب کےنئے ٹیکس لگانے کی حامی بھرلی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ہرماہ لیٹر پر پانچ روپے لیوی عائد کی جائے گی اور یہ سلسلہ پچاس روپے لیوی عائد ہونے تک چلتا رہے گا -!!!’
Load/Hide Comments