سندھ میں30 جون سے نیا اسپیل داخل ہونے کی پیش گوئی ۔۔۔۔۔!!!
کراچی ( قاری عاشق حسین سے ) محکمہ موسمیات نے 30 جون سے مون سون کا نیا اسپیل تھرپارکرسے سندھ میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 یا 3 جولائی سے کراچی میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا -!!!’
Load/Hide Comments