سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (مبشر بلوچ سے ) – سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔
نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
Load/Hide Comments