جمشید دستی کی اپنی دلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں جمشید دستی کی اہلیہ عروسی لباس میں سجی دلہن بنی ہوئی ہیں جبکہ جمشید دستی روایتی لباس زیب تن کیے ان کے ہمراہ بیٹھے ہیں۔
Load/Hide Comments