پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد (عماران قذافی سے ) – صوبائی وزیر عطا تارڑ نے کہا پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

عطا تارڑ بولے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں دونوں پارٹیوں کے رہنما شرکت کریں گے۔ سابق حکومت کو گھر بجھوانے میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا اہم کردار ہے۔ مل کر چلنے سے جمہوریت مضبوط ہو گی۔ پنجاب اور مرکز میں اتحادی حکومت ہے، کسی ایک پارٹی کی نہیں۔ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دیں گے۔

ملک احمد خان بولے عمران خان کی نااہلی کے خلاف ضمنی الیکشن میں جارہے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس کا مقصد ضمنی الیکشن کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے۔ تحریک انصاف کے بہت سے لوگ عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com