معروف کامیڈین فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

راولپنڈی: (عمران قذافی سے ) معروف کامیڈین فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔

رپورٹ کے مطابق مسعود خواجہ ہولی فیملی اسپتال میں زیر علاج تھے،  مسعود خواجہ کو گردوں کی بیماری لاحق تھی۔

مسعود خواجہ نے چند روز قبل راولپنڈی آرٹس کونسل میں اسٹیج ڈرامہ “نقل مکانی” میں آخری بار پرفارم کیا تھا۔ ان کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل بھی کی گئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com