روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

سپیڈو بس بہاولنگر کیلیے کب چلے گی؟

تحریر۔۔۔۔ ملک صفدر ضیاء

بہاولپور میں تو وزیراعلی پنجاب نے حکم دیا اور سپیڈو بسیں چلنا شروع ھوگئیں لیکن ضلعی ھیڈکوارٹر بہاولنگر بھی جنوبی پنجاب کا اھم شہر ھے جہاں اسلامیہ یونیورسٹی کا کیمپس بھی واقع ھے اور شہر سے دور بائی پاس پر اڈے کا سفر بھی لوگوں کیلیے مہنگا اور دشوار ھوتا ھے۔لہذا وزیراعلی پنجاب بہاولنگر کیلیے بھی سپیڈو بسوں کا تحفہ عوام کیلیے دے تاکہ شہر کے اندر عوام کا سفر آرام دے بن جاۓ۔یاد رھے بہاولنگر شہر مسلم لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا ھے لیکن یہ شہر ضلعی ھیڈکوارٹر ھونے کے باوجڈد ڈویژن بھر میں کم ترقی یافتہ ھے شاید اس کی وجہ عوام کا صبر اور یہاں سے منتخب ھونے والے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی اس ضلعی ھیڈکواٹر کی ترقی و بہتری کیلیے کوشش نہ کرنا ھے۔لیکن حمزہ شہباز شریف اس شہر کو ترقی کے اشاریہ میں ضرور شامل کریں اور فی الفور سپیڈو بس کا تحفہ بہاولنگر کی عوام کو بھی دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com