اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پولیس کے چھاپے، متعدد پنجاب اسمبلی آفیسرز کی گرفتاریاں

لاہور: پنجاب پولیس نے صوبائی اسمبلی کے متعدد آفیسرز کو چھاپے مار کر گرفتار کر لیا۔

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس کی جانب سے کچھ اسمبلی آفیسرز کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر کے باہر اچانک پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پولیس اہلکار جی او آر میں محمد خان بھٹی کی رہائش گاہ پر تعینات کر دیئے گئے ہیں تاہم محمد خان بھٹی جی او آر میں اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں اور سیکرٹری اسمبلی کے ساتھ تعینات 2 سیکیورٹی آفیسرز کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

سیکرٹری اسمبلی کے ساتھ تعینات ریسرچ آفیسر شہباز احمد کو حراست میں لیا گیا ہے جو گریڈ 17 کے پنجاب اسمبلی کے آفیسر ہے۔

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل اسٹاف آفیسر حمزہ کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

واضح رہے کہ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو پہلے بھی 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com