ڈالر190روپے کو کراس کر گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید1.34 روپے تک مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1.34 پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 190 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق رواں مالی سال ڈالر 32.36روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1.27 پیسےمہنگا ہوا تھا، جس کے بعد ڈالر 188 روپے 80 پیسے تک پہنچ گیا  تھا۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com