شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورزغائب ہو گئے؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔
جس کی تصدیق شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ہی کی، انہوں نے لکھا کہ میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک دم غائب۔ ان کو بھی کوئی مقصود چپڑاسی ٹکر گیا کیا
Load/Hide Comments