ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کراچی ( عاقب ابراہیم غوری سے )ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

کیرون پولارڈ کی ریٹائرمنٹ کے بعد  ٹیم کی قیادت نکولس پورن کے سپرد کی گئی ہے جب کہ شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ٹیم میں تین نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com