عمرہ ادائیگی کے بعد بابراعظم کی نئی تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی عمرہ ادائیگی کے بعد نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بابراعظم نے لکھا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللہ کے پہلے گھر کی دہلیز پر حاضری نصیب ہوئی اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجسد الحرام میں اللہ تعالیٰ کا مہمان ٹھہرا۔

چند روز قبل بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی  گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com