چین میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

چین (یاسر ملک سے ) چین میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر خطرناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صنعتی شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔

شہر میں 24 گھنٹوں میں سات افراد ہلاک جب کہ 18 ہزار سے زائد عالمی وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق شنگھائی شہر میں گزشتہ ماہ سے اب تک 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com